Manba-e-Anwar.jpg

منبعِ انوار، اردو

حالات و واقعات حضرت میاں شیر محمد شرقپوری نقشبندی مجددی

ترتیب: صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری

Manba-e-Anwar, Urdu. By Sahibzada Jaleel Ahmad Sharaqpuri. Biograhical articles on the life of Miyan Sher Muhammad Sharaqpuri Naqshbandi Mujaddidi, a famous Sufi master of Punjab.

صفحات: 91

اشاعت: اکتوبر 2005

پنجاب کے نقشبندی سلسلہ کے مشہور بزرگ حضرت میاں شیر محمد شرقپوری کے حالات و واقعات جو مختلف کتابوں سے جمع کیے گئے ہیں۔ اس میں صمصام بخاری کا لکھا ہوا مضمون بھی شامل ہے جس میں انہوں نے خوبصورت انداز میں صاحب سوانح کے حالات پیش کیے ہیں۔

ڈائونلوڈ کریں، 2 میگابائٹ

http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=aeb2825c-bef4-4f12-9543-74f5f2cfd8f8

Additional Info

  • Author:Sahibzada Jaleel Ahmed Sharqpuri
  • Pages:91
  • Digitized:Marfat.com
  • Language:Urdu
  • Link:Read Online