Tazkirah-Khwaja-Baqi-Billah.jpg

تذکرہ خواجہ باقی باللہ اور صاحبزادگان و خلفاء، اردو

تصنیف مولانا نسیم احمد فریدی امروھی

 Tazkirah Khwaja Baqi Billah, Urdu, by Maulana Naseem Ahmad Faridi

ناشر: کتب خانہ الفرقان، لکھنؤ

ایڈیشن: مئی 1986

اس کتاب میں امام ربانی مجدد الفِ ثانی کے شیخ و مرشد حضرت خواجہ باقی باللہ، ان کے صاحبزادگان خواجہ کلاں و خواجہ خرد اور (حضرت مجدد کے علاوہ) ممتاز خلفاء، تاج العارفین شیخ تاج سنبھلی مکی، خواجہ حسام الدین دہلوی اور خواجہ الٰہ داد دہلوی کے سوانح حیات اور صفات و امتیازات پوری تحقیق و تدقیق کے ساتھ مستند مآخذ سے اخذ کرکے پیش کئے گئے ہیں، اور قدیم و جدید مورخین کی غلطیوں کی تصحیح کی کوشش کی گئی ہے۔

ڈائونلوڈ کریں، 3 میگابائٹ

آنلائن مطالعہ کریں


Additional Info

  • Author:Maulana Naseem Ahmad Faridi
  • Publisher:Kutabkhana Al Furqan, Lucknow, 1986.
  • Pages:128
  • Language:Urdu
  • Link:Read Online