History of The Khanqah 

 

SHAJRA SHARIF / DAILY AZKARS 

 

Al-Qasim Islamic Library 

GlobalThe Great Spiritual Center "Mohra Sharif" (Holy Village; Mohra for "small village" and Sharif for "holy" or "noble") is an great spiritual center and home of the Naqshbandia, Mujaddadiya. Qasimiya sufi order, read more...

TasbihShajra Sharif Murids must read on daily basis highly recommended.

Daily Wazaifs Azkaars of Naqshbandiya/Qasimiya Order.

 khatam-e-khawajgan.

library_icon.gifAl-Qasim Islamic Library A great worth of Books & Articles. Read to enlighten your self.

Fawaed-Hazrat-Banda-Nawaz

 

 

Fawaed Hazrat Banda Nawaz. Excerpts from letters of Khwaja Muhammad Hussaini Gesu-daraz Banda-nawaz Chishti. Urdu translation

 

 

فوائد حضرت بندہ نواز

ماخوذ از مکتوبات قطب الاقطاب حضرت سید محمد حسینی خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ

 

مرتبہ محمد معشوق حسین خان سلطانی

مترجم نواب معشوق یار جنگ بہادر

سیرت فاؤنڈیشن، لاہور، 2003

 

 

اس کتاب میں حضرت قطب الاقطاب سید محمد حسینی المعروف بندہ نواز گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے مکتوبات شریف میں سے اقتباسات اردو ترجمہ میں پیش کیے گئے ہیں۔ حضرت خواجہ بندہ نواز رحمۃ اللہ علیہ سلسلہ عالیہ چشتیہ کے عظیم مشائخ میں سے تھے، اور آپ کی تعلیمات آج تک صوفیائے کرام کے لیے روحانیت و طریقت میں رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ آپ حضرت خواجہ نصیر الدین چراغ دہلوی قدس سرہ کے مرید و خلیفہ تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے اور وفات گلبرگہ میں پائی اور وہیں آپ کا مزار اقدس زیارت گاہ خاص و عام ہے۔

حضرت خواجہ بندہ نواز قدس اللہ سرہ کے مکتوبات شریفہ 1362ھ میں درگاہ گلبرگہ شریف کے منتظمین کی طرف سے شایع ہوئے۔ ان کو جناب نواب معشوق یار بہادر جنگ نے اردو میں ترجمہ کیا۔ لیکن یہ مکمل ترجمہ نہیں ہے، صرف تعلیمات پر مشتمل اقتباسات ترجمہ کیے گئے ہیں اور باقی خانگی تفصیل وغیرہ چھوڑدی گئی ہے۔

 


108 pages

 

Published by Seerat Foundation, Lahore, 2003

Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) May 2014

Download PDF (13.6 MB)

Internet Archive page

Read online on Scribd.com

 



 

 


Visitors Counter

Today344
Yesterday1348
This week8638
This month42739
Total5001978

  • Your's IP 3.133.155.48
  • Browser: Unknown
  • Browser Version:

Go to top